دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 2لاکھ 77ہزار سے تجاوز کرگئی
فائل فوٹوکورونا وائرس سے دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد دو لاکھ 77ہزار سےزائدہوگئیں۔40لاکھ50ہزار سے زائد مہلک مرض کا شکار ہوچکے ہیں۔
امریکا میں آج 147،برطانیہ میں346،اسپین میں179اور روس میں 104اموات رپورٹ ہوئیں۔
امریکا میں اب تک78ہزار سے زائد افراد لقمہ اجل بنے۔برطانیہ میں31ہزار، اٹلی میں30،فرانس اور اسپین میں26،26ہزار سے زائد افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔
مقبول ترین













اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔